🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترمذی کی روایت میں حضرت ابن عبا س ؓ سے یوں مروی ہے کہ اس دن تو...
حدیث حاشیہ:
ترمذی کی روایت میں حضرت ابن عبا س ؓ سے یوں مروی ہے کہ اس دن تو دوہری عید تھی۔
ایک تو جمعہ کا دن تھا جو اسلام کی ہفتہ واری عید ہے۔
دوسرے یوم عرفات تھا جو عید سے بھی بڑھ کر فضیلت رکھتا ہے۔
حجۃ الوداع کا ذکر ہی باب سے وجہ مناسبت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4407