🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں مذکورہ مقام ”حجر“ حضرت صالح ؑ کی قوم ثمود کی بستی کانام ہے۔ یہ وہی...
حدیث حاشیہ:
روایت میں مذکورہ مقام ”حجر“ حضرت صالح ؑ کی قوم ثمود کی بستی کانام ہے۔
یہ وہی قوم ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا عذاب زلزلہ شدید دھماکوں اور بجلی کی کڑک کی صورت میں نازل ہوتھا۔
جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غزوئہ تبوک کے لیے تشریف لے جارہے تھے تو یہ مقام راستے میں پڑا تھا۔
حجر، شام اور مدینہ کے درمیان ایک بستی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4419