🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابوبکر ؓ نے اس یہودی کا قرض ادا کرکے آپ کی زرہ چھڑالی، ان حالات میں...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابوبکر ؓ نے اس یہودی کا قرض ادا کرکے آپ کی زرہ چھڑالی، ان حالات میں اگر ذرا سی بھی عقل والا آدمی غور کرے گا تو صاف سمجھ لے گا کہ آپ سچے پیغمبر تھے۔
دنیا کے بادشاہوں کی طرح ایک بادشاہ نہ تھے۔
اگر آپ دنیا کے بادشاہوں کی طرح ہوتے تو لاکھوں کروڑوں روپے کی جائیداد اپنے بچوں اور بیویوں کے لیے چھوڑ دیتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4467