🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کی حدیث میں مومنین کا آدم ؒ سے یہ کہنا مذکور ہے ''وَعَلَّمَكَ أَسْمَاءَ كُلِّ شَيْءٍ''...
حدیث حاشیہ:
باب کی حدیث میں مومنین کا آدم ؒ سے یہ کہنا مذکور ہے ''وَعَلَّمَكَ أَسْمَاءَ كُلِّ شَيْءٍ'' اسی مناسبت سے حضرت امام بخاریؒ نے اس حدیث کو یہاں ذکر فرمایا۔
آدم ؑ کو سب چیزوں کے نام سکھائے اور ان کی اولاد کے اندر ایسی قوت پیدا کردی کہ وہ دنیا میں ہر زبان کو دیکھ سکیں اورسارے اسماء کو جان سکیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4476