مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نجران کے نصاریٰ حضرت عیسیٰ ؑ کو اللہ کا بیٹا اور مکہ کے مشرک فرشتوں کو اللہ...
حدیث حاشیہ:
نجران کے نصاریٰ حضرت عیسیٰ ؑ کو اللہ کا بیٹا اور مکہ کے مشرک فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں بتلایا کرتے تھے۔
ان کی تر دید میں اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی بہت سی مشرک قوموں میں قوموں میں ایسے غلط تصورات مختلف شکلوں میں آج بھی موجود ہیں۔
مگر یہ سب تصورات باطلہ ہیں۔
اللہ کی ذات کے بارے میں صحیح ترین تصور وہی ہے جو اسلام نے پیش کیا ہے جس کا ذکر سورۃ اخلاص میں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4482