مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے معلوم ہو کہ حضرت انس بن مالک ؓ کا انتقال جملہ صحابہ کرام ؓ کے...
حدیث حاشیہ:
اس سے معلوم ہو کہ حضرت انس بن مالک ؓ کا انتقال جملہ صحابہ کرام ؓ کے آخر میں ہوا ہے۔
ابن عبد البر نے کہا کہ حضرت انس ؓ کے بعد کوئی صحابی دنیا میں زندہ نہیں رہا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4489