مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہی قول راجح ہے کیونکہ اگر ﴿وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ﴾ (البقرة: 184) سے وہ لوگ مراد ہوتے جن...
حدیث حاشیہ:
یہی قول راجح ہے کیونکہ اگر ﴿وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ﴾ (البقرة: 184)
سے وہ لوگ مراد ہوتے جن کو روزے کی طاقت نہیں تو آگے یہ ارشاد کیوں ہوتا ﴿وَأَنْ تَصُومُوا خَيْرٌ لَكُمْ﴾ (البقرة: 184) (وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4506