مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اور یزید بن ابی عبید زندہ رہے146ھ یا 147ھ میں ان کا انتقال ہوا اور یہی سبب...
حدیث حاشیہ:
اور یزید بن ابی عبید زندہ رہے146ھ یا 147ھ میں ان کا انتقال ہوا اور یہی سبب تھا کہ مکی بن ابراہیم امام بخاری کے شیخ نے یزید بن ابی عبید کو پایا۔
امام بخاری کی اکثر ثلاثی احادیث اسی طریق سے مروی ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4507