مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عدی بن حاتم ؓ آیت کا مطلب یہ سمجھے کہ خیط أبیض اور خیط أسود سے حقیقت...
حدیث حاشیہ:
عدی بن حاتم ؓ آیت کا مطلب یہ سمجھے کہ خیط أبیض اور خیط أسود سے حقیقت میں کالے اور سفید ڈورے مراد ہیں حالانکہ آیت میں کالی اور سفید دھاری سے رات کی تاریکی اور صبح کی روشنی مقصود ہے۔
سفید دھاری جب کھڑی ہوئی نظر آئے تویہ صبح کاذب ہے اور عرض میں جب یہ پھیل جائے تو یہ صبح صادق ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4509