🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خارجی مردود حضرت عثمان ؓ پر بہت طعن کرتے کہ وہ جنگ احد سے بھاگ نکلے تھے۔...
حدیث حاشیہ:
خارجی مردود حضرت عثمان ؓ پر بہت طعن کرتے کہ وہ جنگ احد سے بھاگ نکلے تھے۔
حضرت علی ؓ کو بھی اس وجہ سے برا جانتے کہ وہ مسلمانوں سے لڑے۔
حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے احسن طریق پر ان کا رد کیا۔
اعتراض کرنے والا خارجی مردود تھا اور آیات قرآ نی کو بے محل پیش کرتا تھا۔
ایسے لوگ بہت ہیں جو بے محل آیات کا استعمال کرکے لوگوں کے لیے گمراہی کا سبب بنتے ہیں۔
سچ ہے۔
﴿وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَاسِقِينَ﴾ (البقرة: 26)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4515