مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک صاحب سے مراد حضرت عمرؓ ہیں، جن کی رائے تمتع کے خلاف تھی۔ حضرت عمران بن...
حدیث حاشیہ:
ایک صاحب سے مراد حضرت عمرؓ ہیں، جن کی رائے تمتع کے خلاف تھی۔
حضرت عمران بن حصینؓ نے حضرت عمر ؓ کے اس خیال کو ان کی رائے قرار دیا اور قرآن وحدیث کے خلاف اسے تسلیم نہیں کیا۔
اس سے مقلدین کو سبق لینا چاہئیے۔
جب حضرت عمرؓ کی رائے جو خلفائے راشدین میں سے ہیں قرآن وحدیث کے خلاف تسلیم کے لائق نہ ٹھہری تو وہ دوسرے مجتہدین کس گنتی وشمار میں ہیں۔
ان کی رائے جو حدیث کے خلاف ہو تسلیم کے قابل نہیں ہے۔
خود ان ہی نے ایسی وصیت فرمائی ہے۔
لفظ متعہ سے حج تمتع مراد ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4518