مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تجارت کو بطور شغل اختیار کرنا لعنت ہے۔ وہ تجارت مراد ہے جس میں خدا سے غافل...
حدیث حاشیہ:
تجارت کو بطور شغل اختیار کرنا لعنت ہے۔
وہ تجارت مراد ہے جس میں خدا سے غافل ہوجائے اور رزق حلال کو فضل اللہ قرار دیا گیا ہے۔
حتیٰ کہ موسم حج میں بھی اس کے لیے حکم دیا گیا ہے۔
جس سے تجارت کی اہمیت بہت زیادہ ثابت ہوئی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4519