مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قریش کو بھی عرفات میں وقوف کا حکم دیا گیا۔ الحمس کے معنی دین میں پکے اور...
حدیث حاشیہ:
قریش کو بھی عرفات میں وقوف کا حکم دیا گیا۔
الحمس کے معنی دین میں پکے اور سخت کے ہیں۔
ان لوگوں کا خیا ل یہ تھا کہ ہم قریش حرم کے خادم ہیں۔
حرم کی سرحد سے ہم باہر نہیں جاتے۔
عرفات حل میں ہے یعنی حرم کی سرحد سے باہر ہے۔
قریش کے اس غلط خیال کی اصلاح کی گئی اور سب کے لیے عرفات ہی کا وقوف واجب قرار پایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4520