🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تو مطلب یہ ہوگا کہ نبیوں کو یہ ڈر ہوا کہ ان کی امت کے لوگ ان...
حدیث حاشیہ:
تو مطلب یہ ہوگا کہ نبیوں کو یہ ڈر ہوا کہ ان کی امت کے لوگ ان کو جھوٹا کہیں گے۔
مشہور قراءت تخفیف کے ساتھ ہے۔
اس صور ت میں بعضوں نے یوں معنی کئے ہیں کہ ان کی قوم کے لوگ یہ سمجھے کہ پیغمبروں سے جو وعدہ کیا تھا وہ غلط تھا حالانکہ پیغمبروں کو اللہ کے وعدہ میں شک وشبہ نہیں ہوا کرتا وہ بہت پختہ ایمان اور یقین والے ہوتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4525