🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مراد یہ ہے کہ لیٹے، بیٹھے، کھڑے جس طرح چاہو اپنی بیویوں سے جماع کرسکتے ہو۔ دبر...
حدیث حاشیہ:
مراد یہ ہے کہ لیٹے، بیٹھے، کھڑے جس طرح چاہو اپنی بیویوں سے جماع کرسکتے ہو۔
دبر میں جماع کرنا شرعا قطعا حرام ہے اور خلاف انسانیت۔
یہ فعل ہے جس کی مذمت میں بہت سی آحادیث وارد ہیں۔
قوم لوط کا یہ فعل تھا کہ وہ لڑکوں سے بد فعلی کرتے تھے۔
اللہ تعالیٰ نے ان پر ایسا عذاب نازل کیا کہ ان کی بستیوں کو تہ و بالا کر دیا اور ایسے بدکار وں کے لیے ان کو عبرت بنا دیا۔
آج بھی بہت سے لوگ ایسی خبیثہ عادت میں مبتلا ہو کر لعنت خدا وندی کے مستحق ہورہے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4528