مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی عورتیں اگراپنے اگلے خاوند سے نکاح کرنا چاہیں تو ان کو مت روکو۔ آیت میں مخاطب...
حدیث حاشیہ:
یعنی عورتیں اگراپنے اگلے خاوند سے نکاح کرنا چاہیں تو ان کو مت روکو۔
آیت میں مخاطب عورتوں کے اولیاء ہیں۔
ابراہیم بن طہمان کی روایت کو خود امام بخاری نے کتاب النکاح میں وصل کیا ہے۔
وہیں معقل ؓ کی بہن اور اس کے خاوند کا نام بھی مذکورہے۔
حکم مذکور طلاق رجعی کے لیے ہے اور طلاق بائن کے لیے بھی جبکہ شرعی حلالہ کے بعد عورت پہلے خاوند سے نکاح کرنا چاہے تو اسے روکنا نہ چاہیے، اور خود حلالہ کرنے کرانے والوں پر خدا کی لعنت ہوتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4529