مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صلٰوة الوسطٰی سے عصر کی نماز مراد ہے۔ کچھ لوگوں نے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صلٰوة الوسطٰی سے عصر کی نماز مراد ہے۔
کچھ لوگوں نے بعض دوسری نمازوں کو بھی مراد لیا ہے۔
مگر قول راجح یہی ہے۔
اس بارے میں شارح نے ایک رسالہ لکھا ہے۔
جس کا نام ''کشف الخطا عن صلٰوة الوسطٰی'' ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4533