مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ نے پھر ان سے فرمایا تم چار پرندوں کو پکڑو اور ان کا گوشت خلط ملط...
حدیث حاشیہ:
اللہ نے پھر ان سے فرمایا تم چار پرندوں کو پکڑو اور ان کا گوشت خلط ملط کر کے چار پہاڑوں پر رکھ دو، پھر ان کو بلاؤ۔
اللہ کے حکم سے زندہ ہو کر دوڑے چلے آئیں گے۔
چنانچہ ایسا ہی ہوا جیسا کہ اپنی جگہ پر یہ واقعہ تفصیل سے موجود ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4537