مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسری روایت میں ابن عباسؓ سے اس کی صراحت ہے کہ آخری آیت جو نازل ہوئی وہ...
حدیث حاشیہ:
دوسری روایت میں ابن عباسؓ سے اس کی صراحت ہے کہ آخری آیت جو نازل ہوئی وہ آیت ﴿يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِذَا قُمْتُمْ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ﴾ (البقرة: 281)
تھی، حضرت امام بخاریؒ نے یہ روایت لا کر اس طرف اشارہ کیا کہ حضرت ابن عباس ؓ کی مراد آیت ”ربا“ سے یہی آیت ہے، اس طرح باب کی مطابقت بھی حاصل ہوگئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4544