مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام احمد نے مجاہد سے نکالا کہ میں ابن عباسؓ کے پاس گیا۔ حضرت ابن عمر ؓ...
حدیث حاشیہ:
امام احمد نے مجاہد سے نکالا کہ میں ابن عباسؓ کے پاس گیا۔
حضرت ابن عمر ؓ نے یہ آیت ﴿وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ﴾ پڑھی اور رونے لگے۔
ابن عباس ؓ نے کہا کہ جب یہ آیت اتری تو صحابہ کرام ؓ کو بہت رنج ہوا اور کہنے لگے یا رسول اللہ! ہم تو تباہ ہو گئے کیونکہ دل ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں اور دلوں میں طرح طرح کے خیال آتے ہی رہتے ہیں۔
آپ نے فرمایا کہو ﴿سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا﴾ پھر آیت ﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا﴾ (البقرۃ: 286)
نے اس کو منسوخ کر دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4545