مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تو نے اچھا کیا جو خیرات کر کے اس کو قائم کردیا، عبداللہ بن یوسف کی روایت...
حدیث حاشیہ:
تو نے اچھا کیا جو خیرات کر کے اس کو قائم کردیا، عبداللہ بن یوسف کی روایت کو خود امام بخاری نے روایت کیا ہے۔
بعض صحابہ ؓ ناقص کھجور اصحاب صفہ کو دیتے، اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی۔
اچھا مال موجود ہوتے ہوئے راہ خدا میں ناقص مال دینا اچھا نہیں ہے جیسا مال ہو ویسا ہی دینا چاہیے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4554