مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: علمائے یہود کی بد دیانتی تھی کہ وہ من مانی کارروائی کرتے اور توراۃ کے احکام میں...
حدیث حاشیہ:
علمائے یہود کی بد دیانتی تھی کہ وہ من مانی کارروائی کرتے اور توراۃ کے احکام میں ردو بدل کردیا کرتے تھے۔
جس کی ایک مثال مذکورہ روایت میں ہے۔
فقہائے اسلام میں سے بھی بعض کا رویہ ایسا رہا ہے کہ انہوں نے شرعی احکام کی رد و بدل کے لیے کتاب الحیل تصنیف کر ڈالی، جس میں اس قسم کے بہت سے حیلے سکھلائے گئے ہیں۔
خاص طور پر اہل بدعت نے مختلف حیلوں حوالوں سے تمام ہی منہیات کو جائز بنا رکھا ہے۔
ناچنا، گانا، غیر اللہ کو پکارنا، ان کے ناموں کا وظیفہ پڑھنا کون سا ایسا برا کام ہے جو اہل بدعت نے جائز نہ کر رکھا ہو۔
یہی لوگ ہیں جن کو عیسائیوں اور یہودیوں کا چربہ کہنا مناسب ہے۔
رجم کا معنی پتھروں سے کچل کچل کر مار دینا۔
حکومت سعودیہ عربیہ خلدھا اللہ میں آج بھی قرآنی قوانین جاری ہیں۔
أیدھا اللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4556