مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ گرفتاری ان کے حق میں نعمت عظمیٰ ہو جاتی ہے۔ وہ مسلمان ہو کر ثواب ابدی...
حدیث حاشیہ:
یہ گرفتاری ان کے حق میں نعمت عظمیٰ ہو جاتی ہے۔
وہ مسلمان ہو کر ثواب ابدی اور سعادت سرمدی حاصل کرتے ہیں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ امتوں کا سترواں عدد پورا کرنے والے ہو۔
تم سے پہلے 69 امتیں گزر چکی ہیں۔
ان سب امتوں میں اللہ کے نزدیک تم بہترین امت ہو، ان امتوں میں تاریخ انسانی کی ساری قومیں داخل ہیں، وہ ہندی ہوں یا سندھی یا عربی یا انگریزی سب ہی اس میں داخل ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4557