مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسحاق بن راشد کی روایت کو طبرانی نے معجم کبیر میں وصل کیا ہے۔ آپ نے چار...
حدیث حاشیہ:
اسحاق بن راشد کی روایت کو طبرانی نے معجم کبیر میں وصل کیا ہے۔
آپ نے چار شخصوں کا نام لے کر بد دعا کی تھی۔
صفوان بن امیہ، سہیل بن عمیر، حارث بن ہشا م اور عمرو بن عاص ؓ اور بعد میں یہ چاروں مسلمان ہو گئے۔
اللہ کو ان کا مستقبل معلوم تھا، اسی لیے اللہ نے ان پر لعنت کرنے سے منع فرمایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4559