🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعد میں وہ قبائل مسلمان ہو گئے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ان پر بد دعا کرنے...
حدیث حاشیہ:
بعد میں وہ قبائل مسلمان ہو گئے۔
اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ان پر بد دعا کرنے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو منع فرمایا تھا، بڑوں کے اشارے بھی بڑی گہرائیاں رکھتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4560