مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں آنحضرت ﷺ کا تہجد کے لیے اٹھنا اور آیات مذکورہ کا بطور دعا تلاوت کرنا...
حدیث حاشیہ:
روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تہجد کے لیے اٹھنا اور آیات مذکورہ کا بطور دعا تلاوت کرنا مذکور ہے۔
حدیث اور باب میں یہی وجہ مطابقت ہے۔
روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تہجد کے لیے اٹھنا اور آیات مذکورہ کا بطور دعا تلاوت کرنا مذکور ہے۔
حدیث اور باب میں یہی وجہ مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4571