🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیات مذکورہ کو آپ تہجد کے وقت اٹھنے کے بعد اکثر پڑھا کرتے۔ یہاں بیان کرنے کا...
حدیث حاشیہ:
آیات مذکورہ کو آپ تہجد کے وقت اٹھنے کے بعد اکثر پڑھا کرتے۔
یہاں بیان کرنے کا یہی مقصد ہے۔
ان دعائیہ آیات کے رموز ونکات وہی حضرات جا ن سکتے ہیں جن کو سحر کے وقت اٹھنا اور مناجات میں مشغول ہونے کی لذت سے شنا سائی ہو۔
وذلك فضل اللہ یؤتیه من یشاء
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4572