🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان کی والدہ کا نام لبابہ بنت حارث ؓ تھا جو حضرت میمونہ ؓ کی بہن تھیں۔...
حدیث حاشیہ:
ان کی والدہ کا نام لبابہ بنت حارث ؓ تھا جو حضرت میمونہ ؓ کی بہن تھیں۔
یہ دونوں دل سے مسلمان ہو گئے تھے مگر مکہ میں کافروں کے ہاتھوں میں پھنسے ہوئے تھے، ہجرت نہیں کر سکتے تھے، ان کے بارے میں آیت نازل ہوئی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4587