🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جو لوگ معذور ہیں وہ اس حکم سے مستثنیٰ ہیں۔ ان لفظوں کے اترنے سے عبداللہ...
حدیث حاشیہ:
یعنی جو لوگ معذور ہیں وہ اس حکم سے مستثنیٰ ہیں۔
ان لفظوں کے اترنے سے عبداللہ ابن ام مکتوم ؓ کو اور دوسرے معذور لوگوں کو تسلی ہو گئی کہ ان کا مرتبہ مجاہدین سے کم نہیں ہے۔
البتہ جو لوگ قدرت رکھ کر جہاد نہ کریں وہ مجاہدین کا درجہ نہیں پا سکتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4592