مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جس سے معذورین کا استثناء ہو گیا۔ آیت میں مجاہدین اور بیٹھ رہنے والوں کا ذکر تھا...
حدیث حاشیہ:
جس سے معذورین کا استثناء ہو گیا۔
آیت میں مجاہدین اور بیٹھ رہنے والوں کا ذکر تھا کہ وہ برابر نہیں ہوسکتے مگر جو لوگ معذور ہیں وہ قابل معافی ہیں۔
جس سے معذورین کا استثناء ہو گیا۔
آیت میں مجاہدین اور بیٹھ رہنے والوں کا ذکر تھا کہ وہ برابر نہیں ہوسکتے مگر جو لوگ معذور ہیں وہ قابل معافی ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4593