🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت کا تر جمہ یہی ہے کہ سوائے معذور لوگوں کے جہاد سے بیٹھ رہنے والے اور...
حدیث حاشیہ:
آیت کا تر جمہ یہی ہے کہ سوائے معذور لوگوں کے جہاد سے بیٹھ رہنے والے اور جہاد میں شرکت کرنے والے مؤمنین برابر نہیں ہو سکتے۔
مجاہدین فی سبیل اللہ کا درجہ بہت بلند ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4594