مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہی لوگ ہیں جن کو قرآن مجید نے لفظ اولیاءاللہ سے تعبیر کیا ہے۔ جن کو لا...
حدیث حاشیہ:
یہی لوگ ہیں جن کو قرآن مجید نے لفظ اولیاءاللہ سے تعبیر کیا ہے۔
جن کو لا خوف کی بشارت دی گئی ہے۔
جعلنا اللہ منھم۔
حدیث قدسی أنَا عندَ ظنِ عبدِي بی سے بھی اس حدیث کی تائید ہوتی ہے۔
یہی لوگ ہیں جن کو قرآن مجید نے لفظ اولیاءاللہ سے تعبیر کیا ہے۔
جن کو لا خوف کی بشارت دی گئی ہے۔
جعلنا اللہ منھم۔
حدیث قدسی أنَا عندَ ظنِ عبدِي بی سے بھی اس حدیث کی تائید ہوتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4611