مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: چنانچہ آپ نے حجۃ الوداع کے موقع پر مسلمانوں سے اس بارے میں تصدیق چاہی تھی اور...
حدیث حاشیہ:
چنانچہ آپ نے حجۃ الوداع کے موقع پر مسلمانوں سے اس بارے میں تصدیق چاہی تھی اور مسلمانوں نے بالاتفاق کہا تھا کہ بے شک آپ نے اپنے تبلیغی فرض کو پورے طور پر ادا فرما دیا۔
(صلی اللہ علیه وسلم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4612