🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ثعلبی نے کہا کہ آیت ﴿لا یواخذُکمُ اللہُ﴾ (المائدہ: 89) حضرت ابوبکر ؓ کے حق میں نازل...
حدیث حاشیہ:
ثعلبی نے کہا کہ آیت ﴿لا یواخذُکمُ اللہُ﴾ (المائدہ: 89)
حضرت ابوبکر ؓ کے حق میں نازل ہوئی۔
جب انہوں نے غصہ ہو کر یہ قسم کھائی تھی کہ اب سے مسطح بن اثاثہؓ کے ساتھ میں کوئی سلوک نہیں کروں گا۔
یہ مسطح ؓ حضرت عائشہ ؓ پر تہمت لگانے میں شریک ہو گئے تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4614