🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شروع اسلام میں متعہ جائز تھا اس کے بارے ميں یہ آیت اتری۔ بعد میں متعہ قیامت...
حدیث حاشیہ:
شروع اسلام میں متعہ جائز تھا اس کے بارے ميں یہ آیت اتری۔
بعد میں متعہ قیامت تک کے لیے حرام ہو گیا۔
متعہ اس عارضی نکاح کو کہتے تھے جو وقت مقررہ تک کے لیے کسی مقرر چیز کے بدلے کیا جاتا تھا۔
اب متعہ قیامت تک بالکل حرام ہے، جس کی حرمت پر اہل سنت کا پورا اتفاق ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4615