🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے حرمت کا حکم نازل ہونے سے پھلے شراب پی...
حدیث حاشیہ:
ان سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے حرمت کا حکم نازل ہونے سے پھلے شراب پی تھی بعد میں تائب ہو گئے جیسا کہ گزرا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4620