مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ کا یہ وعظ موت اور آخرت سے متعلق تھا۔ صحابہ کرام ؓ پر اس کا...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ وعظ موت اور آخرت سے متعلق تھا۔
صحابہ کرام ؓ پر اس کا ایسا اثر ہوا کہ بے تحاشا رونے لگے کیونکہ ان کو کامل یقین حاصل تھا۔
بے جا سوال کر نے والوں کو اس آیت میں روکا گیا کہ اگر جواب میں اس کی حقیقت کھلی جس کو وہ ناگوار ی محسوس کریں تو پھر اچھا نہیں ہوگا لہذا بے جا سوالات کرنے ہی مناسب نہیں ہیں۔
فقہائے کرام نے ایسے بے جا مفروضات گھڑ گھڑ کر اپنی فقاہت کے ایسے نمونے پیش کئے ہیں، جن کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔
تفصیلات کے لیے کتاب حقیقۃ الفقہ کا مطالعہ کیا جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4621