🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صحابہ کرام ؓ نے پہلے لفظ ظلم کو عام معانی میں سمجھا جس پر اللہ نے بتلایا...
حدیث حاشیہ:
صحابہ کرام ؓ نے پہلے لفظ ظلم کو عام معانی میں سمجھا جس پر اللہ نے بتلایا کہ یہاں ظلم سے شرک مراد ہے۔
اگر شرک ذرہ برابر بھی ایمان کے ساتھ خلط ملط ہوا تو وہ سارا ہی ایمان غارت ہو جاتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4629