🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ ابو بکر ؓ سب سے پہلے ایمان لائے تو ان کی قدامت اسلام...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ ابو بکر ؓ سب سے پہلے ایمان لائے تو ان کی قدامت اسلام اور میری رفاقت کا خیال رکھو، ان کو رنجیدہ نہ کرو۔
اس حدیث سے حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی بڑی فضیلت نکلی۔
فی الوقع اسلام میں ان کا بہت ہی بڑا مقام ہے۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4640