مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لوگوں میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن حج ہو تو وہ حج اکبر ہے یہ صحیح...
حدیث حاشیہ:
لوگوں میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن حج ہو تو وہ حج اکبر ہے یہ صحیح نہیں ہے۔
اس حدیث کی رو سے یوم النحر کا دن حج اکبر کا دن ہے۔
یوم التر ویہ میں حضرت صدیق اکبر ؓ نے خطبہ دیا اور حضرت علی ؓ نے سورت براءت کو پڑھ کر سنایا تھا۔
یہ اعلان 9ھ میں کیا گیا تھا۔
(فتح)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4657