مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: وہ سرمایہ دار دولت کے پجاری جو دن رات تجوریوں کو بھرنے میں رہتے ہیں اور وہ...
حدیث حاشیہ:
وہ سرمایہ دار دولت کے پجاری جو دن رات تجوریوں کو بھرنے میں رہتے ہیں اور وہ فی سبیل اللہ کا نام بھی نہیں جا نتے قیامت کے دن ان کی دولت کا نتیجہ یہ ہوگا جو آیت اورحدیث میں ذکر ہو رہا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4661