مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ نے حضرت عمر ؓ کی رائے کے موافق حکم دیا۔ کیا کہنا ہے حضرت عمر ؓ...
حدیث حاشیہ:
اللہ نے حضرت عمر ؓ کی رائے کے موافق حکم دیا۔
کیا کہنا ہے حضرت عمر ؓ عجیب صائب الرائے تھے۔
انتظامی امور اور سیاست دانی میں اپنا نظیر نہیں رکھتے تھے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر ایک مصلحت تھی جس کا بیان پیچھے ہوچکا ہے۔
بعد میں صریح ممانعت نازل ہونے کے بعد آپ نے کسی منافق کا جنازہ نہیں پڑھایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4671