🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کذبوا تخفیف ذال کے ساتھ پڑھنے سے غالباً مطلب یہ ہوگا کہ پیغمبروں کو یہ گمان ہوا...
حدیث حاشیہ:
کذبوا تخفیف ذال کے ساتھ پڑھنے سے غالباً مطلب یہ ہوگا کہ پیغمبروں کو یہ گمان ہوا کہ اللہ نے ان سے جو وعدے کئے تھے وہ سب جھوٹ تھے۔
حالانکہ مشہور قراءت تخفیف کے ساتھ ہے۔
لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ کافروں کو یہ گمان ہوا کہ پیغمبروں سے جووعدے فتح ونصرت کے لئے گئے تھے وہ سب جھوٹ تھے یا کافروں کو یہ گمان ہوا کہ پیغمبروں نے جو ان سے وعدے کئے تھے وہ سب جھوٹ تھے:
وقد اختار الطبري قراءة التخفیف وقال إنما أخترت ھذا لأن الآیة وقعت عقب قوله فینظروا کیف کان عاقبة الذین من قبلھم فکان في ذلك إشارة إلی أن یأس الرسل کان من إیمان قولھم الذین کذبوھم فھلکوا (فتح الباری)
خلاصہ اس عبارت کا وہی ہے جو اوپر مذکور ہے۔
وتدبروا فیھا یا أولي الألباب لعلکم تعقلون۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4696