🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ کا مطلب اس روایت کے لانے سے یہ ہے کہ قرآن شریف میں...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ کا مطلب اس روایت کے لانے سے یہ ہے کہ قرآن شریف میں جو آتا ہے ﴿أمرنَا مُترَفیھا﴾ یہ بکسرئہ میم ہے۔
ابن عباس ؓ کی یہی قراءت ہے اور مشہور بہ فتح میم ہے۔
ابن عباس کی قراءت پر معنی یہ ہوگا ”جب ہم کسی بستی کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
تو وہاں بد کاروں کی تعداد بڑھا دیتے ہیں۔
“
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4711