🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت بالا میں وہی مراد ہیں۔ وہ بزرگان اسلام بھی اسی ذیل میں ہیں جو موحد خدا...
حدیث حاشیہ:
آیت بالا میں وہی مراد ہیں۔
وہ بزرگان اسلام بھی اسی ذیل میں ہیں جو موحد خدا پرست متبع سنت دیندار پر ہیز گار تھے مگر اب عوام نے ان کی قبروں کو قبلہ حاجات بنا رکھا ہے۔
وہاں نذر ونیاز چڑھاتے اور ان سے مرادیں مانگتے ہیں۔
ایسے نام نہاد مسلمانوں نے اسلام کو بد نام کر کے رکھ دیا ہے۔
اللہ ان کو نیک ہدایت نصیب کرے۔
آمین
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4715