مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ معراج نبوی حالت بیداری میں ہوا۔ مکہ سے بیت المقدس...
حدیث حاشیہ:
اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ معراج نبوی حالت بیداری میں ہوا۔
مکہ سے بیت المقدس تک معراج قرآن شریف سے ثابت ہے اور وہاں سے آسمانوں تک کی سیر صحیح حدیث سے ثابت ہے۔
اہلحدیث کا ہر دو پر ایمان ہے۔
﴿رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ﴾ (المائدة: 83)
یہ تھوہڑ کا درخت دوزخ میں اگے گا۔
مشرکوں کو اس پر تعجب آتا تھا کہ آگ میں درخت کیوں کر اگے گا۔
انہوں نے حق تعالیٰ کی قدرت پر غور نہیں کیا۔
”سمندر“ ایک کیڑا ہے جو آگ میں اس طرح عیش کرتا ہے جیسے آدمی ہوا میں یا مچھلی پانی میں۔
شتر مرغ آگ کے انگارے، گرم لوہے کے ٹکڑے نگل جاتا ہے، اس کو مطلق تکلیف نہیں ہوتی۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4716