مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مذکورہ حدیث باب التہجد میں گزر چکی ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اتنا ٹکڑا بیان کر...
حدیث حاشیہ:
مذکورہ حدیث باب التہجد میں گزر چکی ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اتنا ٹکڑا بیان کر کے پوری حدیث کی طرف اشارہ کر دیا اور اس کا تتمہ یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ! ہماری جانیں اللہ کے اختیار میں ہیں وہ جب ہم کو جگانا چاہے گا جگا دے گا یہ سن کر لوٹ گئے کچھ نہیں فرمایا بلکہ ران پر ہاتھ مار کر یہ آیت پڑھتے جاتے تھے۔
﴿وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا﴾ (الکهف: 54)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4724