مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عمیق سورۃ حج کی آیت ﴿یأتینَ مِن کُل فَج عَمِیق﴾ (الحج: 27) کا لفظ ہے۔ شاید کاتب...
حدیث حاشیہ:
عمیق سورۃ حج کی آیت ﴿یأتینَ مِن کُل فَج عَمِیق﴾ (الحج: 27)
کا لفظ ہے۔
شاید کاتب نے غلطی سے اسے سورہ انبیاء کے ذیل میں لکھ دیا۔
کوئی مناسبت معنوی بھی معلوم نہیں ہوتی کسی اہل علم کو نظر آئے تو مطلع فرمائیں۔
خادم شکر گذار ہوگا۔
(راز)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4739