مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لعان کا بچہ اپنے باپ کا تو وارث نہ ہوگا کیونکہ باپ نے اپنا بیٹا ہونے سے...
حدیث حاشیہ:
لعان کا بچہ اپنے باپ کا تو وارث نہ ہوگا کیونکہ باپ نے اپنا بیٹا ہونے سے انکار کیا ہے ماں کا وارث ضرور ہوگا۔
اس لئے کہ ماں نے اس کا ولد الزنا ہونا تسلیم نہیں کیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4746