مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی وہ بکسر لام اور تخفیف قاف تلقونه پڑھ رہی تھیں جو ولق یلق سے ہے ولق...
حدیث حاشیہ:
یعنی وہ بکسر لام اور تخفیف قاف تلقونه پڑھ رہی تھیں جو ولق یلق سے ہے ولق کے معنی جھوٹ بولنا مشہور قراءت تلقونه بہ تشدید قاف اور فتح لام ہے تلقی سے یعنی منہ در منہ لینا۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4752